غزالی مڈل سکول ظاہرپیر کا اعزاز
الحمداللہ
تحریری مقابلہ میں میدان مارنے کے بعد آج اردو تقریر میں ادارہ ھذا کے طالب علم محمد ادریس کلاس ھشتم نے مرکز ظاہرپیر حصہ بوائز میں دوسری اور گرلز میں فضہ ایاز کلاس ششم نے تیسری پوزیشن حاصل کی اور انگلش تقریر میں کلاس پنجم کے طالب علم محمد اسامہ ریاض نے مرکز میں دوسری اور مسکان عربی کلاس ششم نے تیسری پوزیشن حاصل کی

0 comments:
Post a Comment